تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 23 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکر صدیقی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش کالعدم قرار دیدی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کا نوٹی فیکیشن بھی کالعدم قرار دیدیا گیا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بحال نہیں کیا جا سکتا۔فیصلہ

سپریم کورٹ فیصلہ میں تاخیر کی وجہ سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی 62 کی عمر زیادہ ہو چکی ہے فیصلہ

جسٹس شوکت صدیقی کو ریٹائرڈ جج تصور کیا جائے۔فیصلہ

جسٹس شوکت صدیقی ریٹائرڈ جج کی تمام مراعات پنشن کے اہل ہیں۔فیصلہ

سپریم کورٹ پانچ رکنی لارجر بینچ بینچ نے 23 جنوری کو شوکت صدیقی کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv