تازہ تر ین

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس : بشریٰ بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ بشری بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاوس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا۔

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جئے گا۔

 

 

گزشتہ سماعت پر ایک گواہ کا بیان قلمبند اور جرح مکمل ہوئی تھی جب کہ آج مزید گواہان کی بیان قلمبند اور جرح کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv