تازہ تر ین

پنجاب حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر 6 اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کو 12 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج دینے کی منظوری دے دی

نواز شریف سمیت لیگی اور اتحادی ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں کا پیکج تیار ۔۔۔

پنجاب حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر 6 اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کو 12 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج دینے کی منظوری دے دی ۔۔۔

میاں نواز شریف کے حلقہ این 130 کو 4 ارب روپے سے زائد کا فنڈ دیا جائے گا ۔۔۔

عبدالعیم خان کے حلقہ این اے 117 کو 3 ارب ارب 50 کروڑ ملیں گے ۔۔۔

حمزہ شہباز شریف کو این اے 118 کے لیے 2 ارب 70 کروڑ روپے دئیے جائیں گے۔۔۔۔۔

عطا تارڑ کو این اے 127 کے لیے 9 کروڑ روپے دئیے جائئں گے ۔۔۔۔

عون چوہدری کو این اے 128 کے لیے صرف 5 کروڑ 66 لاکھ روپے ملیں گے ۔۔۔۔

این اے 128 میں محمد ثقلین کو 26 کروڑ کا ترقیاتی فنڈ دیا جائے گا ۔۔۔
۔
لاہور کے تین زون ،راوئ ،گلبرگ اور داتا گنج بخش میں سڑکوں اور گلیوں کی پختگی ہوگی ۔۔۔

سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور سوریج کے مسائل حل ہوں گے ۔ ۔۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv