Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شویتا بچن کی سالگرہ میں ابھیشیک اور ایشوریا کی غیرموجودگی نے کئی سوال اُٹھادیے

By saqibمارچ 18, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن نے شویتا بچن کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے 17 مارچ اتوار کی شب اپنی 50ویں سالگرہ کے لیے ایک پارٹی کا اہتمام کیا جس میں اُن کے اہلخانہ، قریبی دوستوں اور بالی ووڈ کے چند بڑے ناموں نے شرکت کی۔

شویتا بچن نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب میں جہاں جیا بچن، امیتابھ بچن، کرن جوہر، گوری خان، سہانا خان، سدھانت چترویدی سمیت دیگر اسٹارز کو دیکھا گیا تو وہیں شویتا بچن کے اکلوتے بھائی اور بھابھی تقریب میں نظر نہیں آئے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ شویتا بچن کی سالگرہ کی تقریب میں ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور اُن کی بیٹی آرادھیا بچن نے شرکت نہیں کی، اس فیملی کی غیر موجودگی نے ایک بار پھر بچن خاندان اور بہو ایشوریا رائے کے تعلقات پر کئی سوال اُٹھا دیے ہیں۔

سوشل میڈیا کا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایشوریا رائے کے اپنے سُسرالیوں کے ساتھ تعلقات خراب ہیں، اسی وجہ سے اُنہوں نے اپنی نند شویتا بچن کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔

دوسری جانب ابھیشیک بچن نے اپنی بہن کی سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دونوں بہن بھائیوں کے اپنے والدین، جیا بچن اور امیتابھ بچن کے ساتھ بچپن کے خوبصورت لمحات کو دکھایا گیا ہے۔

ابھیشیک بچن نے اس یادگار ویڈیو کے ساتھ اپنی بہن کے لیے ایک جذباتی پیغام بھی لکھا جس میں اُنہوں نے بتایا کہ اُن کی بہن شویتا اُن کے لیے کتنی معنی رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ ایشوریا رائے سے متعلق کئی بار یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل رہے ہیں اور سال 2023 میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔

saqib

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.