تازہ تر ین

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

پاکستان میں 2024 کا پولیو کا دوسرا کیس بھی بلوچستان سے سامنے آگیا پولیو کا دوسرا کیس چمن سے سامنے آیا ہے۔

چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولی کے سبب معذور ہو گیا، 29 فروری کو بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 2024 کا پولیو کا پہلا کیس ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ روز رپورٹ ہوا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv