Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

امیر گیلانی کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں، ماورا حسین کا مبہم بیان سامنے آگیا

By saqibمارچ 14, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان محبت سے متعلق بیان دے دیا۔

ماورا حسین بہت جلد اداکار دانیال ظفر کے ساتھ ڈرامہ سیریل ‘لیٹس ٹرائی محبت’ میں نظر آئیں گی، اس ڈرامے کے نشر ہونے سے قبل اُنہوں نے دانیال ظفر کے ہمراہ ایک ویب شو کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے آنے والے ڈرامہ سیریل، اپنی پیشہ ورانہ زندگی اور محبت کے بارے میں بات کی۔

گفتگو کے دوران میزبانوں نے دونوں اداکاروں سے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کو کہا جس پر ماورا حسین نے کہا ہے کہ محبت وہ ہوتی ہے جب دو لوگ اپنی حقیقی شخصیت کے ساتھ ایک دوسرے کو قبول کریں۔

ماورا حسین نے کہا کہ زندگی پہلے ہی بہت زیادہ مشکل ہے تو اسی لیے مجھے ایسا لگتا ہے کہ محبت آسان ہونی چاہیے جس میں آزادی ہو اور دو لوگ باآسانی ایک دوسرے کو سمجھ سکیں۔

دورانِ گفتگو ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ فی الحال! میں کسی کے ساتھ بھی محبت کے رشتے میں نہیں ہوں کیونکہ میں ایسی محبت کی تلاش میں ہوں جو آسان ہو، آسان سے میرا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں محبت میں سست ہونا چاہتی ہوں بلکہ تعلقات آسان ہونے چاہئیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ہم اپنے لیے ماں باپ بہن بھائیوں کا انتخاب نہیں کرتے تو اگر ہمیں ان رشتوں میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم خود کو قصوروار نہیں ٹھہراتے اور نہ ہی ناشکری کرتے ہیں جبکہ محبت (جیون ساتھی) کا انتخاب ہم خود کرتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایسے شخص کا انتخاب کرنا چاہیے جس کے ساتھ آسانی کے ساتھ پوری زندگی گزر سکے، جس کے ساتھ تعلقات مشکل نہ ہوں۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر ماورا حسین کی اپنے ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گردش رہتی ہیں، بہت سارے مداح ماورا اور امیر گیلانی کی شادی کی خواہش رکھتے ہیں کیونکہ دونوں آن اسکرین پر بھی بحیثیت ایک جوڑے کے اچھے لگتے ہیں۔

ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے کہا تھا کہ امیر گیلانی ایک زبردست انسان ہیں اور ہم دونوں بہت گہرے دوست ہیں اور اگر دو دوست آپس میں شادی کرنا چاہیں تو شادی بھی کرسکتے ہیں۔

saqib

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.