Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے ایک بار پھر منگنی کرلی

By adminمارچ 8, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 واشنگٹن: 92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے اپنی چھٹی منگنی مائیکیولر بائیولوجسٹ 67 سالہ ایلینا زوکووا سے کرلی جب کہ وہ 4 شادیاں بھی کر چکے ہیں۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک اور ایلینا زوکووا کی شادی رواں برس جون میں کیلی فورنیا کے موراگا وائن یارڈ اور اسٹیٹ میں ہوگی جس کے لیے دعوت نامے بھی تقسیم ہوگئے۔

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک اس سے قبل آسٹریلوی فلائٹ اٹینڈنٹ پیٹریشیا بکر، اسکاٹش نژاد صحافی اینا مان، چینی نژاد ڈینگ اور امریکی اداکارہ جیری ہال  سے شادی کرچکے ہیں۔

میڈیا ٹائیکون کی نئی شریک حیات روسی نژاد ایلینا زوکووا کی پہلی شادی ارب پتی الیگزینڈر ژوکوف سے ہوئی تھی اور ان کی ایک صاحبزادی بھی ہیں۔

ایلینا زوکووا کی میڈیا ٹائیکون سے ملاقات روپرٹ مرڈوک کی تیسری بیوی کے یہاں ایک تقریب میں ہوئی تھی۔

روپرٹ مرڈوک کی گزشتہ برس اپریل میں ہی سابق پولیس اہلکار چیپلین این لیسلی اسمتھ سے منگنی اچانک ختم ہو گئی تھی۔ یہ ان کی پانچویں منگنی تھی۔ این الیسلی کی منگنی سے قبل ان کی چوتھی بیوی اداکارہ جیری ہال سے طلاق ہوگئی تھی۔

روپرٹ مرڈوک نے 1950 کی دہائی میں آسٹریلیا میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 1969 میں برطانیہ میں نیوز آف دی ورلڈ اور دی سن اخبار خریدے۔ بعد ازاں نیویارک پوسٹ اور وال اسٹریٹ جرنیل سمیت متعدد امریکی اشاعتیں خریدیں۔

میڈیا ٹائیکون کی کامیابی کا سفر جاری رہا اور 1996 میں انھوں نے فاکس نیوز کا آغاز کیا جو اس وقت امریکا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا نیوز چینل ہے۔ اسی طرح 2013 میں نیوز کارپ کی بنیاد رکھی۔

ایک کامیاب بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون ہونے کے باوجود روپرٹ مرڈوک کی زندگی تنازعات سے بھرپور رہی ہے۔ بدنام زمانہ یوکے فون ہیکنگ اسکینڈل ان میں سے ایک ہے۔

گزشتہ برس ستمبر میں روپرٹ مرڈوک نے تمام اداروں کے اہم عہدوں سے مستعفی ہونے اور اپنے بیٹے لچلان کو ذمہ داریاں سونپنے کا اعلان کیا تھا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.