تازہ تر ین

یوٹیلٹی اسٹورز کے وزیراعظم رمضان پیکیج کا آج سے آغاز

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2024 کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے جو چاند رات تک جاری رہے گا۔

2023 کی طرح اس سال بھی وزیراعظم پاکستان نے عوام کی سہولت کیلئے رمضان المبارک کے مہینے میں 7.5 ارب کی خصوصی سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت کے اس خصوصی پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے عوام کو 19 بنیادی اشیا خورونوش بشمول آٹا، گھی، خوردنی تیل، چینی، دال چنا، سفید چنے، بیسن، کجھور، چاول، چائے، مصالحہ جات، دودھ اور مشروبات رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv