تازہ تر ین

این اے15 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری، نواز شریف کو شکست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کامیاب امیدوار شہزادہ گستاسب نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv