تازہ تر ین

پنوعاقل؛ جتوئی اور مہر برادریوں میں تصادم، 7 افراد قتل

پنوعاقل: پنوعاقل کے کچے میں زمینی تنازع کے تحت جتوئی اور مہر برادریوں میں تصادم میں 7 افراد قتل اور 7 زخمی ہوگئے۔

رضا گوٹھ تھانے کی حدود میں زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، 5 گھنٹوں تک دونوں طرف سے جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، پولیس فائربندی کرانے میں ناکام رہی۔

مقتولین میں مہر برادری کے عبدالحف مہر جبکہ جتوئی برادری کے ولی محمد، امام دین، خوشی محمد، پٹھان، شہوال، نسیم جتوئی شامل ہیں، پولیس نے نعشیں تعلقہ اسپتال منتقل کردی گئیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv