Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آکر بھارتیوں پر برس پڑیں

By adminفروری 19, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آئیں تو بھارتیوں نے اُن کی لُکس پر تنقید کے تیر برسا دیے جس کے بعد اب اُنہوں نے بھارتیوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں عائشہ ٹاکیا کو ممبئی کے ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں میڈیا کے فوٹوگرافرز نے اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل کردیں، بھارتی صارفین نے اداکارہ کی ویڈیوز پر منفی تبصرے کرتے ہوئے اُن کی لُکس پر شدید تنقید کی۔

بھارتیوں کی تنقید سے تنگ آکر بالآخر عائشہ ٹاکیا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نوٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں دو دن پہلے ممبئی سے گوا روانہ ہوئی کیونکہ میری بہن اسپتال میں داخل ہیں، اس دوران ایئرپورٹ پر مجھے میڈیا کے فوٹوگرافرز نے روکا اور میری ویڈیوز بنائیں۔

عائشہ ٹاکیا نے کہا کہ اس کے بعد لوگوں نے میری شکل، میری جسامت پر منفی تبصرے کیے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارتیوں کے لیے سب سے اہم مسئلہ میری لُکس ہیں، اسی لیے اپنا تمام وقت میری لُکس پر تبصرے کرنے میں ضائع کرتے ہیں۔

اداکارہ نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اب کوئی بھی فلم کرنے میں دلچسپی نہیں، میں اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں، اب شہرت اور شوبز انڈسٹری میں دلچسپی نہیں رکھتی لہٰذا میری لُکس کی فکر کرنا چھوڑ دیں، میں جیسی ہوں اپنے لیے بہت اچھی ہوں۔

اُُنہوں نے بھارتیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ سوچ کر ہنسی آتی ہے کہ ہمارے لوگ عورت کو ہمیشہ ایک نو عمر 15 سال جیسی لڑکی کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں۔

عائشہ ٹاکیا نے بھارتیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ میں آپ کی گندی سوچ اور منفی رائے آپ کو واپس بھیج رہی ہوں، مجھے آپ کی رائے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خدا نے مجھے بہترین زندگی سے نوازا ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.