Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

‘لال سنگھ چڈھا’ کی ناکامی نے عامر خان کو شدید متاثر کیا، سابقہ اہلیہ کا انکشاف

By adminفروری 11, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و فلمساز کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم “لال سنگھ چڈھا” کی ناکامی نے اداکار کو ذہنی طور پر شدید متاثر کیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن راؤ اس وقت اپنی ہدایت کردہ فلم “لاپتا لیڈیز” کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس حوالے سے وہ مختلف بھارتی خبررساں اداروں کو انٹرویوز بھی دے رہی ہیں۔

کرن راؤ نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں جہاں اپنی نئی فلم کے حوالے سے بات کی تو وہیں اُنہوں نے اپنے سابق شوہر عامر خان کی فلاپ فلم “لال سنگھ چڈھا” سے متعلق بھی کچھ گفتگو کی۔

اُنہوں نے کہا کہ عامر خان کو اپنی فلم “لال سنگھ چڈھا” کی ریلیز سے قبل اُمید تھی کہ یہ فلم ہٹ ہوگی لیکن جب یہ فلم فلاپ ہوئی تو عامر خان ذہنی طور پر شدید متاثر ہوئے کیونکہ اُنہوں نے فلم کے لیے بہت محنت کی تھی اور ہر فلم کی طرح “لال سنگھ چڈھا” میں بھی اُن کا کردار منفرد تھا۔

کرن راؤ نے سابق شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عامر خان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے، وہ ہمیشہ اپنا کام اور کردار بہترین انداز میں کرتے ہیں، منفرد کام کرنا اُن کے خون میں شامل ہے لہٰذا مجھے ایسا لگتا ہے کہ “لال سنگھ چڈھا” کی ناکامی کے بعد عامر خان کو دوبارہ اُبھر کر سامنے آنے کی ضرورت ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس بار کامیاب ہوجائیں گے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ عامر خان ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جو اپنی غلطیوں اور ناکامیوں سے سیکھتے ہیں، وہ اپنے کام کا جائزہ لیتے ہیں کہ میں کیا غلط کر رہا ہوں اور اب مجھے آگے کیا کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ فلم “لال سنگھ چڈھا” اگست 2022 میں ریلیز ہوئی تھی، اس فلم میں عامر خان کے ہمراہ کرینہ کپور مرکزی کردار میں نظر آئی تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے فلم کی تیاری پر اپنی زندگی کے چار قیمتی سال لگائے تھے جبکہ فلم میں کرینہ کپور کو شامل ہونے کے لیے آڈیشن دینا پڑا تھا۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.