Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سائفرکیس کی سزا کا فیصلہ چیلنج کریں گے، بیرسٹرعلی ظفر

By adminجنوری 30, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وکیل پی ٹی آئی بیرسٹرعلی ظفر نے بانی پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹرائل اور فیصلہ نہیں ہے یہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق وکیل پی ٹی آئی بیرسٹرعلی ظفر نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 10 سال قید کی سزا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جتنی دستاویزات دیکھیں ظاہرہورہاتھایہ ٹرائل نہیں انصاف سےمذاق تھا، انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے بلکہ دھجیاں اڑائی گئیں۔وکیل پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ کیس میں پچھلے 4، 5دن انصاف اور قانون کے تقاضوں کو رد کیا گیا،مس ٹرائل ہے،آرٹیکل 10اےکی خلاف ورزی ہے، یہ انصاف کے نظام کےساتھ ایک مذاق تھا،اوپن ٹرائل نہیں ہورہاتھا۔یرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سزاتب ہوتی جب جرم ثابت ہو یہاں تو ٹرائل ہی نہیں ہوا، سزا کم تب ہوتی ہے جب اعتراف ہوکہ جرم کیا ہے سزا کم کی جائے، آئین و قانون کاتقاضا ہے فیئر ٹرائل سے ہی سزا دی جاسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری وکلا کو ایک روز پہلے کیس فائل دی گئی، انہوں نے چھوٹی سی جرح کی،عدالتی آرڈر مل جائے سزا کیخلاف اپیل کل فائل ہوجائے گی۔وکیل پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ عدالت نے پراسیکیوشن سے وکیل لےکر اسٹیٹ کونسل وکیل تعینات کردیئے، کیس کا ٹرائل غیرقانونی ہوا ہے عدالت نے پروسیجر کو فالو نہیں کیا، سائفرکیس میں جو سزا سنائی گئی وہ ختم ہوجائےگی۔بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا تھا کہ یہ ٹرائل اور فیصلہ نہیں ہے یہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہے ، قانون کےتحت اسلام آبادہائیکورٹ میں فیصلے کو چیلنج کریں گے ، امید ہے سائفر کیس کا فیصلہ آج شام تک تحریری طور پر مل جائے گا ، آج تحریری فیصلہ مل جاتاہےتو کل تک اپیل دائر کردیں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.