سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا کے فیصلے پر رد عمل عدالت نے دس دس سال قید با مشقت کی سزا سنا کر ملک دشمن سوچ کا انجام سنایا۔ملک کی نظریاتی اساس و مفاد کے خلاف ہر سوچ کا انجام قید با مشقت کے سوا کچھ نہیں۔ : بانی پی ٹی آئی نے کشمیریوں کے حق سے منہ موڑ کر کشمیر کاز سے غداری کی۔ سائفر کیس میں قومی سلامتی کو بیچ چوراہے ننگا کرنے کی کوشش کی : جس ملک پر حکمرانی کی اسی کی جڑوں کو کھوکھلا کیا، ملک دشمنی کی بد ترین مثال۔: عدالت نے سزا سنا کر ہر ملک دشمن سوچ کو اس کا انجام بتا دیا ہے۔ انشاء اللہ انتخابات کے بعد مضبوط عوامی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے گی جمہوری روایات اور انتخابات سے ہی ملک میں معاشی و سیاسی استحکام آئے گا۔استحکام پاکستان پارٹی معاشی و سیاسی استحکام کے ساتھ میدان میں آئی ہے۔ رہنما آئی پی پی
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

