Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے بعد جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا

By adminجنوری 23, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے بعد جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے۔

جاپان نے چاند پر خلائی جہاز ”مون اسنائپر“ کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے اور اب امید کی جا رہی ہے کہ کچھ اہم تجربات سامنے آئیں گے۔

اس چاند مشن کو ”سلم“ (ایس ایل آئی ایم– اسمارٹ لینڈر فار انوسٹیگیٹنگ مون) نام دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جاپان سے قبل ہندوستان، روس، امریکا اور چین چاند پر کامیابی کے ساتھ اپنے خلائی جہازوں کو لینڈ کرا چکے ہیں۔

اب جاپان یہ کارنامہ انجام دینے والا پانچواں ملک بن گیا ہے۔

جاپانی اسپیس ایجنسی ”جاکسا“ نے اس مشن کے حوالے سے سے کہا کہ لینڈنگ کے لیے اس نے 6000X4000 کا علاقہ تلاش کیا تھا۔

جاکسا نے اسی علاقے میں اپنے ”سلم“ مون مشن کی لینڈنگ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

خلائی ایجنسی نے بتایا کہ اس کا پہلا ہدف اسپیس کرافٹ کی لینڈنگ متعین علاقے میں ہی کرنا تھا اور اس میں کامیابی حاصل ہو گئی۔

واضح رہے کہ ”مون سنائپر“ کو جاپان کی جاکسا، ناسا اور یوروپین ایجنسی نے مل کر تیار کیا ہے۔ اسے گزشتہ سال ستمبر میں جاپان کے تانگیشما خلائی سینٹر کے یوشینوبو کمپلیکس سے لانچ کیا گیا تھا۔

اس مشن میں 831 کروڑ روپے سے زیادہ کا خرچ آیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ جاپان نے اپنا خلائی طیارہ جس علاقے میں لینڈ کیا ہے وہ چاند کے قطبی علاقے میں ہے۔ یہاں بہت تاریکی ہوتا ہے۔ اس جگہ کا نام ”شیولی کریٹر“ ہے۔

خلائی ایجنسی جاکسا کے مطابق اس کا اسپیس کرافٹ یعنی خلائی طیارہ ایک ایڈوانس آپٹیکل اور امیج پروسیسنگ ٹیکنالوجی سے مزین ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ایکسرے امیجنگ اور اسپیکٹروسکوپی بھی موجود ہے۔

یہ چاند کے چاروں طرف چکر لگائے گا اور وہاں چلنے والی پلازمہ ہواؤں کی جانچ کرے گا۔

اس کے علاوہ یہ چاند کی سطح پر موجود اولیوین پتھروں کی جانچ بھی کرے گا۔ اس سے کائنات میں موجود تاروں اور گیلیکسی کی معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.