تازہ تر ین

عثمان خواجہ نے نئی سوشل میڈیا پوسٹ میں آئی سی سی کا دہرا معیار واضح کردیا

  کراچی: آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے آئی سی سی کے دہرے معیار کو واضح کردیا۔

ورلڈ باڈی نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو امن کی فاختہ کا لوگو سے انکار کردیا تھا، عثمان نے آئی سی سی کے اقدام کو دہرا معیار گردانا، وہ تاحال غزہ میں جاری انسانی المیے پر رنجیدہ ہیں۔

انھوں نے لکھا کہ میں انسٹاگرام پر معصوم بچوں کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو یہ میرے دل پر سخت گزرتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv