Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی

By adminدسمبر 25, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: پاکستان نے ’مشن امپاسبل‘ کیلیے کمر کس لی جب کہ میلبورن میں 42 برس بعد طویل فارمیٹ میں پہلی فتح کیلیے الیون میں بھی ردوبدل کا امکان موجود ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں منگل کی علی الصباح شروع ہورہا ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شکست فاش کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو سیریز میں کم بیک کیلیے ایم سی جی میں لازمی فتح درکار ہوگی، یہاں پر بھی انھیں پیس اور باؤنسی کنڈیشنز کا سامنا ہوگا تاہم بہتر تکنیک کی بنیاد پر بیٹرز بھی بڑی اننگز کھیل کر حریف بولنگ اٹیک پر دباؤ بڑھا سکتے ہیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے اس ٹیسٹ میچ کیلیے بھی گذشتہ مقابلے کی اپنی فاتح الیون کو برقرار رکھا جائے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ مقامی اسٹار اسکاٹ بولینڈ کو موقع کیلیے مزید انتظار کرنا پڑسکتا ہے۔

کینگروز کو فی الحال کسی قسم کے فٹنس مسائل کا سامنا نہیں ہے تاہم پاکستانی ٹیم انجریز کی وجہ سے اپنے اہم کھلاڑیوں سے بھی محروم ہورہی ہے، اسپنر ابرار احمد دوسرا ٹیسٹ بھی نہیں کھیل سکیں گے، میدان میں اترے بغیر اپنڈکس کی وجہ سے نعمان بھی سیریز سے باہر ہوچکے ہیں، پسلی میں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے فاسٹ بولر خرم شہزاد بھی باقی دونوں میچز نہیں کھیل سکیں گے، انھوں نے پرتھ میں شاندار ڈیبیو کیا تھا۔

پاکستان کی جانب سے الیون میں ایک تبدیلی یقینی جبکہ کچھ اور ردوبدل بھی ہوسکتا ہے، خرم شہزاد کی جگہ لینے کیلیے حسن علی، میر حمزہ اور وسیم جونیئر لائن میں موجود ہیں، ان میں سے وسیم کو زیادہ تیزبولنگ کرنے کی وجہ سے فوقیت مل سکتی ہے۔

سرفراز احمد کی جگہ خطرے میں ہے، وہ پہلے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 7 رنز بناسکے تھے، وکٹوریہ الیون کے خلاف ٹور میچ کی دونوں اننگز میں وہ مجموعی طور پر 40 رنز کے دوران دوبار آؤٹ ہوئے جبکہ اسی مقابلے میں محمد رضوان نے ففٹی اسکور کی تھی، انھیں میلبورن میں موقع دیا جاسکتا ہے، اسی طرح فہیم اشرف بھی اپنی موجودگی کا احساس نہیں دلاسکے، اگر انھیں ہٹا کر کسی اضافی بولر کو جگہ دی جاتی تو ٹیل بہت لمبی ہوجائے گی، اسپیشلسٹ اسپنر کو اس بار کھلانے کا فیصلہ کیا گیا تو ساجد خان میدان سنبھالیں گے۔

admin

Keep Reading

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچز آٹھ ممالک میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.