تازہ تر ین

نور عالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ایف) شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نور عالم خان جے یو آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان مولانا عطا الرحمن کے ساتھ پریس کانفرنس میں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے۔

واضح رہے کہ نورعالم خان نے 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ سے حصہ لیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv