اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔
نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔
بورڈ نے او جی ڈی سی ایل کے 10فیصد حصص کی پٹرولیم ڈویژن کے نام پر منتقلی کے فیصلے کو کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو بھیج دیا۔