Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بالی ووڈ کے معروف اداکار کا کینسر کے باعث انتقال

By adminدسمبر 8, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، اداکار نے پانچ دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں 250 سے زائد فلموں میں کام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل انکشاف ہوا تھا کہ اداکار جونیئر محمود اسٹیج 4 کینسر سے لڑ رہے ہیں لیکن گزشتہ شب اُن کی حالت مزید بگڑ گئی تھی جس کے بعد وہ 8 دسمبر کی شب 2 بجے ممبئی میں اپنے گھر میں ہی انتقال کرگئے۔

جونیئر محمود کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی جبکہ اُنہیں ممبئی کے جوہو قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، اداکار کے اہلخانہ میں اہلیہ، دو بیٹے، بہو اور ایک پوتا ہے۔

حال ہی میں معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار جانی لیور نے بھی جونیئر محمود سے ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے اداکار جیتندر اور سچن پیلگونکر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی، جونیئر محمود کی خواہش پر دونوں اداکاروں نے ان سے ملاقات کی تھی۔

بھارتی فلم انڈسٹری اور مداحوں کی جانب سے جونیئر محمود کے انتقال کی افسوسناک خبر پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جونیئر محمود “کاروان”، “ہاتھی میرے ساتھی” اور “میرا نام جوکر” جیسی فلموں میں اداکاری کے لیے مشہور تھے، انہوں نے بطور چائلڈ اداکار فلم “نونہال” سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

1967 میں ریلیز ہونے والی فلم “نونہال” کے بعد سے وہ جونیئر محمود کے نام سے مشہور ہوگئے جبکہ اُن کا اصل نام نعیم سید تھا، 250 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے علاوہ اداکار نے کئی مراٹھی فلمیں بھی پروڈیوس کیں۔

جونیئر محمود نے اپنے زمانے کے تمام بڑے اداکاروں دلیپ کمار، دیوآنند، راجندر کمار، دھرمیندر، راجیش کھنہ، جتیندر، راجکمار، بسواجیت اور دیگر کے ساتھ بھی کام کیا۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.