Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کوپ28: ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان جیسے ملکوں کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا وعدہ

By adminدسمبر 7, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان جیسے ملکوں کیلئے امیر ممالک نے اب تک مجموعی طور70 کروڑ ڈالر کا وعدہ کیا ہے، جو ہونے والے نقصان کے صفر عشاریہ دو فیصد سے بھی کم ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ ممالک سے وعدہ کیے جانے والی رقم سے زیادہ ان کا نقصان ہے، ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ 400 بلین ڈالر سالانہ سے ذائد ہے، جو بڑھ رہا ہے۔

کوپ 28 کے میزبان ملک متحدہ عرب امارات کی جانب سے 100 ملین ڈالر کے وعدہ کیا گیا، اس کے بعد اٹلی اور فرانس نے 108 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا تھا جبکہ امریکا نے سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیس کا اخراج کرنے والا ملک ہے، اس نے اب تک صرف 17.5 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ جاپان، جو امریکا اور چین کے بعد تیسری بڑی معیشت ہے، اس نے 10 ملین ڈالر کی پیشکش کی ہے۔

کلائمیٹ ایکشن نیٹ ورک انٹرنیشنل میں عالمی سیاسی حکمت عملی کے سربراہ ہرجیت سنگھ کا کہنا کہ سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے ملک امریکا کی جانب سے معمولی تعاون کیا گیا، جو ترقی پذیر دنیا کی حالت زار سے مسلسل لاتعلقی کا اشارہ ہے۔

اس کے علاوہ ڈنمارک 50 ملین، آئرلینڈ اور یورپی یونین 27 ملین، ناروے 25 ملین، کینیڈا 12 ملین اور سلووینیا 1.5 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین ماحولیاتی کے مطابق فنڈز میں اضاف ساتھ ہی گرانٹس دینی چاہیں کیونکہ چند ممالک نے مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔

عالمی اسٹاک ٹیک مذاکرات میں اب تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، جو اس بات میں اہم کردار ادا کرے گا کہ زمین کا درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ تک کیسے رکھا جائے۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.