تازہ تر ین

ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور امکان ہے کہ سماعت آئندہ ہفتے مقرر کردی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ذوالفقار بھٹو کےعدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کرے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv