القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکریں گے۔
القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
گزشتہ سماعت میں بشریٰ بی بی کی 6 دسمبر تک عبوری ضمانت منظورکی گئی تھی۔
آج سابق چییرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہوگی، جس میں نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر مظفرعباسی عدالت میں پیش ہوں گے۔