تازہ تر ین

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر سماعت آج ہوگی۔

الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر سماعت آج ہوگی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن سماعت کرے گا۔

خالد محمود نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، گزشتہ سماعت پر وکیل نے جواب کیلئے وقت مانگا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv