تازہ تر ین

کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے، کرکٹ بورڈ

کراچی: پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹیلنٹ کی نشاندہی کرکے چیف سلیکٹر کی مدد کے لیے سفارشات، فیڈ بیک فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کامران، سلمان اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر
ان کا کردار معلومات کو چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی تک پہنچانا ہے تاکہ انھیں فیصلہ سازی کے عمل میں مدد ملے، کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv