Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میری تصویر پر دودھ نہیں ڈالو”؛ سلمان خان کی درخواست

By adminنومبر 26, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اُن کی تصویر پر دودھ ڈال کر دودھ ضائع نہیں کریں۔

حال ہی میں سلمان خان نے اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے فلمی کیریئر پر کُھل کو بات کی جبکہ کترینہ کیف نے سیریز “ٹائیگر” کو اپنے لیے اہم قرار دیا۔

سلمان خان نے انٹرویو کے دوران اپنے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ “میری تصاویر کے اوپر دودھ کی بھینٹ یعنی دودھ نہیں ڈالیں کیونکہ میں حقیقت میں بھی دودھ نہیں پیتا ہوں”۔

اداکار نے کہا کہ “دودھ ڈالنے سے تصاویر خراب ہوتی ہیں، آپ وہ دودھ میری تصاویر پر ڈالنے کے بجائے کسی بھوکے بچے کو پِلا دیں، اس سے آپ کو دُعا بھی ملے گی”۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ “میں حقیقت میں دودھ نہیں پیتا کیونکہ دودھ پینے سے میرا پیٹ خراب ہوجاتا ہے”۔

سلمان خان نے اپنے فلمی کیریئر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “میں نے شاہ رخ خان، عامر خان، انیل کپور اور اکشے کمار سمیت آج کے نئے اداکاروں کا ساتھ بھی کام کیا ہے، میں خود کو بڑا اسٹار نہیں سمجھتا، مجھے کسی بھی اداکار کے ساتھ کام کرنے میں کوئی برائی محسوس نہیں کرتا”۔

دبنگ اسٹار نے یہ بھی کہا کہ “ماضی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب لوگوں نے میری فلمیں دیکھنا چھوڑ دی تھیں تو میں نے اپنا کیریئر بچانے کے لیے اس وقت کے مقبول اداکاروں سنجے دت اور بوبی دیول کے ساتھ بھی کام کیا”۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ گزشتہ 25 سال سے گھر سے باہر ڈنر پر نہیں گئے جبکہ اُن کی زندگی چند قریبی دوستوں کے گِرد ہی گھومتی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ دیوالی کے موقع پر سلمان خان اور کترینہ کیف کی میگا ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ ریلیز کی گئی تھی جس نے اب تک مجموعی طور پر 400 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرلیا ہے۔

فلم میں جہاں سلمان خان نے جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے تو وہیں کترینہ کیف بھی زویا نامی جاسوس کے کردار میں نظر آئیں جبکہ عمران ہاشمی نے فلم میں وِلن کا کردار نبھایا ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.