Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

لاہور:  بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا آج سے صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ بغیر ہیلمٹ کسی بھی موٹرسائیکلسٹ کو شہر کی اہم شاہراہوں پر داخل نہ ہونے دیا جائے۔ سی ٹی او کے احکامات کے مطابق آج سے مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ، فیروزپور روڈ، گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے اور ایسے شہریوں کی موٹرسائیکلوں کو بھی بند کر دیا جائے گا۔ مستنصر فیروز کا مزید کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو کسی بھی اہم و مصروف شاہراہ پر نہیں آنے دیا جائے گا، مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف غفلت و لاپرواہی کی دفعات کے تحت مقدمات بھی درج کئے جائیں گے، کسی بھی سرکاری و نیم سرکاری ادارے کے اہلکار کو بھی پابندی سے استثنیٰ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شاہدرہ، جی ٹی روڈ، برکی روڈ، بیدیاں روڈ، رائے ونڈ روڈ، روہی نالہ فیروز پور روڈ پر ناکہ بندی کی جائے گی، اس کے علاوہ ملتان روڈ، علامہ اقبال روڈ، خیابان جناح روڈ، پیکو روڈ سمیت ریموٹ ایریاز میں بھی ناکہ بند ہوگی۔ سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

By adminستمبر 25, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور:  بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا آج سے صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا۔

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ بغیر ہیلمٹ کسی بھی موٹرسائیکلسٹ کو شہر کی اہم شاہراہوں پر داخل نہ ہونے دیا جائے۔

سی ٹی او کے احکامات کے مطابق آج سے مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ، فیروزپور روڈ، گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے اور ایسے شہریوں کی موٹرسائیکلوں کو بھی بند کر دیا جائے گا۔

مستنصر فیروز کا مزید کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو کسی بھی اہم و مصروف شاہراہ پر نہیں آنے دیا جائے گا، مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف غفلت و لاپرواہی کی دفعات کے تحت مقدمات بھی درج کئے جائیں گے، کسی بھی سرکاری و نیم سرکاری ادارے کے اہلکار کو بھی پابندی سے استثنیٰ نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شاہدرہ، جی ٹی روڈ، برکی روڈ، بیدیاں روڈ، رائے ونڈ روڈ، روہی نالہ فیروز پور روڈ پر ناکہ بندی کی جائے گی، اس کے علاوہ ملتان روڈ، علامہ اقبال روڈ، خیابان جناح روڈ، پیکو روڈ سمیت ریموٹ ایریاز میں بھی ناکہ بند ہوگی۔

سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

admin

Keep Reading

ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،سیمابیہ طاہر کوپولیس نے روک لیا

پاکستان تھر کول اصلاحات: حکومت کا 30 ملین ڈالر کی بچت اور بجلی سستی کرنے کا ہدف

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں تین روز بند رکھنے کا اعلان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.