Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود عمرہ زائرین اور مسافر رُل گئے

By adminستمبر 16, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 کراچی: بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود قومی فضائی کمپنی کا فضائی آپریشن بدستور جزوی طور پر متاثر ہے، جس سے عمرہ زائرین سمیت دیگر مسافر رُل گئے۔

قومی ائرلائن کی کئی پروازیں منسوخ ہونے کے ساتھ کئی دیگر کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا ہے جب کہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں، جس کے نتیجے میں مسافروں کے معمولات درہم برہم ہو چکے ہیں۔

کراچی سے تربت آنے اور جانے والی 2 پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502 ، اسی طرح کراچی لاہور کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی 2 پروازیں پی کے 302 اور پی کے 303 منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے اسلام آباد جانے اور واپس آنے کی پروازیں پی کے 368 اور 369 بھی منسوخ ہو گئیں جب کہ کراچی سے سکھر اور سکھر سے کراچی کی 2 پروازیں پی کے 336 اور پی کے 337 بھی منسوخ کر دی گئیں ۔ ان کے علاوہ کراچی سے فیصل آباد کی پرواز پی کے 340 اور فیصل آباد سے کراچی کے لیے پی کے 341 بھی منسوخ ہوگئی۔

پی آئی اے کی اسلام آباد سے جدہ کے لیے پرواز پی کے 741 ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔

اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی کے 601 بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔  اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی کے 301 میں ڈھائی گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے جب کہ لاہور سے ریاض کے لیے پی کے 725 تین گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق  اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی کے 605 مقررہ وقت سے 50 منٹ پہلے جائے گی۔  اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے پرواز پی کے 325 ایک گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔  اسلام آباد سے تربت کی پرواز پی کے 509 میں ایک سے  ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر ہو رہی ہے  جب کہ کراچی سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 310 میں 2 گھنٹے کی تاخیر ہے۔

اسلام آباد کے لیے پرواز پی کے 300 میں ڈھائی گھنٹے کی تاخیر کی گئی۔  ملتان سے القسیم کی پرواز پی کے 168 اور دبئی کے لیے پی کے 221 کی روانگی میں 2، 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ ملتان سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 739 نے گزشتہ رات 12 بجے جدہ کے لیے روانہ ہونا تھا، جہاں ائرپورٹ پر احرام باندھے موجود عمرہ زائرین کو جدہ لے جانے کے لیے طیارہ دستیاب نہیں تھا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.