تازہ تر ین

چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا حکم چیلنج کیا، اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ پرویز الہٰی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔
اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں موقف اپنایا گیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ سے تحقیقات کیلئے چودھری پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن نے جسمانی ریمانڈ مانگا تھا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv