تازہ تر ین

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں، بابر اعظم شامل

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مئی 2023 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے۔مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بابر اعظم کو کئی مرتبہ پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ لینے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv