لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کی جانب سے اہم اجلاس آج لاہور میں ہورہا ہے تاہم وقت اور مقام پوشیدہ رکھا گیا ہے ۔
پی ٹی آئی سابق رہنما کرنل (ر ) ہاشم ڈوگر اور ڈاکٹر مراد راس نے لاہور میں دوستوں کا اجلاس بلالیا ، اس حوالے سے ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ اجلاس کے مقام اور وقت کو پوشیدہ رکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے 35 سے زائد سابق رہنما اور ٹکٹ ہولڈرز اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اجلاس میں پی ٹی آئی کے سابقہ رہنما اور ٹکٹ ہولڈرز نئے گروپ کی تشکیل پر مشاورت کریں گے ۔
کرنل ہاشم ڈوگر نے کہا کہ پی ڈی ایم یا ن لیگ کیساتھ ہرگز ہاتھ نہیں ملائیں گے، پی ٹی آئی کے سابقہ دوستوں کا الگ گروپ مل کر آئندہ انتخابات میں حصہ لے گا، اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں حتمی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہاشم ڈوگر اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

