تازہ تر ین

اسلام آباد پولیس نے نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا۔
وفاقی پولیس کی جانب سے جاری کردہ نغمے کا عنوان ہے “جاگتے رہے ہیں ہم”۔ اس نغمے میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہداء کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء کے خاندانوں کے جذبات کی عکاس مختصر فلم “شہید کی بیٹی” جاری کیا.



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv