ممبئی : (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نتیش پانڈے 51 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نتیش پانڈے کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب 2 بجے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کی تصدیق ان کے قریبی رشتے دار اور پروڈیوسر سدھارتھ نگر نے کی ہے ، ان کی آخری رسومات آج (بدھ ) کی شام ادا کی جائیں گی۔
نتیش پانڈے نے بھارت کی مشہور و مقبول ٹی وی سیریل انوپما میں دھیرج کمار کا کردار ادا کیا تھا، وہ کئی سپر ہٹ بھارتی ڈراموں کا حصہ رہے۔
اداکار نے بھارت کی کئی سپر ہٹ سیریز ، ڈراموں اور فلموں میں بطور معاون اداکار کام کیا ، نتیش سپر ہٹ فلم اوم شانتی اوم ، دبنگ 2، بدھائی دو، کھوسلا کا گھوسلا سمیت دیگر فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

