اوٹاوا:(ویب ڈیسک) کینیڈا کی پارلیمنٹ اوٹاوا کے تاریخی میکڈونلڈ ہال میں پہلی بار پاکستان کے مشہور قوال فرید ایاز، ابو محمد اور ہمنوا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اس محفلِ سماع کا انعقاد پاکستانی نژاد سینیٹر سلمیٰ عطاء اللہ جان اور رکنِ کینیڈین پارلیمنٹ پال شیانگ نے پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ کے تعاون سے کیا۔
محفلِ سماع میں پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد، اقراء خالد، شفقت علی، یاسر نقوی، سمیر زبیری کے علاوہ دیگر کینیڈین سینیٹرز، ارکان پارلیمنٹ، اعلیٰ کینیڈین حکام، غیر ملکی سفیروں، ہائی کمشنرز، سفارت کاروں، سول سوسائٹی اور کینیڈین پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سفیرِ پاکستان ظہیر جنجوعہ نے کہا کہ موسیقی کا صوفیانہ رنگ پاکستان کی پہچان ہے جو پوری دُنیا کے لئے امن کا پیغام ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

