لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدارت میں ہونے والے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے عوامی پاور شو کرنے کا فیصلہ ہوا ہے جس کے تحت 18 مئی بروز جمعرات کو مریدکے میں جلسے کیا جائے گا، جلسے سے سابق وزیر اعظم خطاب کریں گے، اس حوالے سے عمران خان نے گوجرانولہ اور مریدکے کے ٹکٹ ہولڈرز کو ٹاسک سونپ دیئے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مرید کے میں ہمارا جلسہ ہر صورت ہو گا، اگر حکومت کیلئے دفعہ 144 نہیں تو ہمارے لئے کیوں ہے، اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کو پرامید رہنے کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ یہ دو ہفتوں کی بات ہے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، تحریک انصاف کیخلاف منفی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، حکومت جو مرضی کر لے تحریک انصاف کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہو گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

