لاہور: (ویب ڈیسک) عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے نامزد کردہ اٹارنی آف لاء نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرکے 90 کی دہائی کو دہرانا چاہتی۔
اپنے ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پرامن احتجاج کی بھی اجازت نہیں دی جاتی، ہمارے احتجاج کے وقت دفعہ 144 نافذ کر دی جاتی ہے، تحریک انصاف پی ڈی ایم کو سپریم کورٹ کے اوپر حملے کی اجازت نہیں دے گی۔
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود پی ڈی ایم انتخابات کو تاخیر کا نشانہ بنانا چاہتی ہے، ضلعی انتظامیہ پی ڈی ایم کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی دی گئی اجازت واپس لے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

