کراچی:(ویب ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات کے حالیہ سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں سال سندھ میں ریکارڈ 12 لاکھ مہمان پرندوں کی آمد ہوئی۔
محکمہ جنگلی حیات کے سروے کے دوران بلیک سٹورک، پن ٹیل سنائیپ مرغابی، انڈین سپاٹ بلڈ ڈک، لیسر فلیمنگو، پیرسائیٹک جیگر، گریٹ کریسٹیڈ جیگوار، کاٹن ٹیل، ناب بلڈ ڈک صوبے کے پانیوں میں نظر آئے۔
سروے کے مطابق اس سال سندھ میں روایتی طور پر آنے والے 41 اقسام کے واٹر فاؤلز کے علاوہ کچھ ایسے نئے مہمان پرندے دیکھے گئے جن کی آمد کا ریکارڈ پہلے موجود نہیں تھا، اس سال سندھ کی چند مخصوص آبگاہوں اور آبی گذرگاہوں پر آنے والے پرندوں کی تعداد 613851 رہی۔
ماہرین کے مطابق سندھ کی تمام آبگاہوں پر اس سال آنے والے مہمان پرندوں کی تعداد 12 لاکھ سے زیادہ رہی، گزشتہ سال کے سیلاب کے بعد آب گاہوں کو وافر مقدار میں پانی ملنے اور صوبائی حکومت کی جانب سے شکار پر مکمل پابندی کے باعث ممکنہ طور پر پرندوں کی آمد میں اضافہ ہوا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

