Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو پارلیمان دیوار بنے گی: خرم دستگیر

By adminمئی 14, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گوجرانوالہ:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت ملک میں آگ لگائی گئی، پاکستان دشمنوں نے یہاں ایسا جتھا پیدا کر دیا ہے جو ان کے ٹارگٹ پورے کرنے کے لیے تیار ہے۔
گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو پارلیمان دیوار بنے گی، الیکشن کے حوالے سے فیصلہ وزیر اعظم نے نہیں کیا بلکہ پارلیمان نے ملکر فیصلہ کیا ہے، عدالتوں کو ریڈیو پاکستان، جناح ہاؤس، ٹول پلازہ اور میٹرو اسٹیشن کا پوچھنا چاہیے تھا، یہ پوچھنے کی بجائے کہا گیا آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے مزید کہا ہے کہ ہم اس ملک میں رہنے والوں کے جان و مال کا تحفظ کریں گے، صرف یہ کام ملک میں کچھ سال پہلے دہشتگردوں نے کیا تھا، جی ایچ کیو نیوی اور دیگر عمارتوں پر جو حملے ہوئے وہ صرف دہشتگردوں نے کئے ہیں، اپنے آئین کو مقدم رکھتے ہوئے ان شر پسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، یہ جو تناؤ کا معاملہ ہے عدالت اس پر غور کرے۔
انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ملک میں استحکام لانے کی طرف توجہ دینی چاہیے، ووٹ کی بنیاد پر ایسی حکومت بننی چاہیے جو سب کو قبول ہو، عمران خان نے نئے نیب قانون کو چیلنج کر رکھا ہے، ہمیں توقع تھی کہ وہ عدالت میں جا کر کہیں کہ میں نیب کے نئے قوانین کا فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا، ایک طرف آپ نیب قوانین سے فائدہ بھی اٹھاتے جا رہے ہیں دوسری طرف چیلنج بھی کر رکھا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کی حکومت اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہ دے سکی، انہوں نے وارنٹ کے عمل کو غیر قانونی قرار دیا، عمران خان نیب عدالت کے سامنے پیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عمران خان اور آپ کے ایسوسی ایٹ نے بنی گالہ کی زمین اور القادر کی زمین 60 ارب میں نہیں لی تو اپنی بے گناہی عدالت میں پیش کریں۔
وفاقی وزیر توانائی نے مزید کہا ہے کہ نیب میں صرف سیاستدان نہیں پکڑے گئے بلکہ بہت سے لوگ نیب کے عقوبت خانوں میں پڑے ہیں، املاک، سکولوں، ایدھی ایمبولینس، جی ایچ کیو پر حملہ سیاسی اختلاف، سیاسی احتجاج نہیں ہے، میانوالی میں ایم ایم عالم مرحوم جنہوں نے بھارت کے جہاز گرائے تھے ان کے نام پر بنائے گئے بیس اور اس کے باہر جہازوں کے ماڈل کو گرانا سیاسی احتجاج نہیں ہے۔
خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان کو جلانا سیاسی احتجاج نہیں ہے، یہ وہی ہیں جنہوں نے پہلے ڈنڈے لے کر پی ٹی وی پر حملہ کیا تھا، ریکارڈ جلانا، سوات موٹروے کا ٹول پلازہ جلانا، میٹرو سٹیشن جلانا سیاسی احتجاج نہیں ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.