پشاور:(ویب ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے رہنماسینیٹرعطاالرحمان نے کہا ہے کہ احتجاج ایک دن سے زائدکا ہوسکتا ہے،اس لیےکارکنان کو ایک سے زائد دن کے کپڑے اور خوراک ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ جس وقت پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے خلاف کاروائی ہوئی توپورے ملک میں ہنگامے کیے گیے، احتجاج سیاسی کارکن کا حق ہے لیکن توڑ پھوڑ نہیں کی جاتی، ہم نے پندرہ ملین مارچ اورچودہ روزہ اسلام آباد آزادی مارچ کیا لیکن ایک گملا تک نہیں ٹوٹا مگر اب جس طرح سرکاری املاک کونقصان پہنچایا گیا اور ٹوڑ پھوڑکی گئی اُس کی نظیر نہیں ملتی، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ واقعات سے اب ثابت ہوچکا کہ عمران خان فتنہ ہے جو ملک کو ہر صورت نقصان پہنچائے گا، ہم تحریک انصاف کو سیاسی تنظیم ہیں مانتے ان پرپابندی عائد کی جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

