لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے سروسز ہسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔
یاد رہے کہ ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہوئے تھے، سروسز ہسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی بھی ہوں گے، وزیرِ اعظم پاکستان عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی کریں گے۔
اس کے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف اور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سیف سٹی آفس میں اجلاس کی صدرات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے کے امن سے متعلق وزیر اعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی جائے گی، صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

