Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں اسلامی جہاد کا چھٹا سینئر رہنما بھی شہید

By adminمئی 13, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

غزہ : ( ویب ڈیسک ) اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں ایک فضائی حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے ) کے چھٹے سینئر رہنما کو بھی شہید کر دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے منگل سے غزہ کی پٹی پر کئے جانے والے فضائی حملوں اور بمباری میں 33 فلسطینیوں کو شہید اور 150 سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس ( آئی ڈی ایف ) کی جانب سے کئے جانے والے تازہ فضائی حملے میں ایاد الحسنی نامی پی آئی جے کے چھٹے سنیئر رہنما بھی شہید ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک شہید ہونے والوں میں تقریباً نصف عام شہری شامل ہیں گزشتہ روز 12 گھنٹے تک امن رہنے کے بعد لڑائی دوبارہ شروع ہوئی اور اس دوران کئی اسرائیلی فضائی حملے ہوئے اور فلسطینیوں کی جانب سے بھی راکٹ حملے کئے گئے۔ پی آئی جے نے کہا کہ یروشلم پر راکٹ فائر کرنا ایک پیغام ہے اور سب کو اس کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا جواب شدید فضائی حملوں سے دیا اور جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے شمالی علاقے ناصر میں ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوئے جبکہ امدادی کارکنوں کے مطابق ایک بچے سمیت پانچ دیگر زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمبولینس سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ تنازعہ کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے داغے گئے راکٹس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایاد الحسنی کی شہادت کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی کے امکانات کم دکھائی دے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں مصر میں ہونے والی بات چیت کے حوالے سے ایک فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا مصری حکام نے جنگ بندی کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہے جس کا مطالعہ ابھی کیا جا رہا ہے اور مصر بھی اسرائیل کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.