ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ایک اینیمیٹڈ ویڈیو کے ذریعے گوہر خان نے پہلی بار والدین بننے کی خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’لڑکا ہوا ہے، ہماری خوشی کا محور آپ سب کو السلام علیکم کہتا ہے‘۔
پوسٹ میں انہوں نے مزید بتایا کہ اس کی آمد 10 مئی 2023 کو ہوئی ہے جس کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ اصل خوشی کیا ہوتی ہے۔
زید اور گوہر نے کہا کہ ہمارا بیٹا محبت اور دعا دینے پر آپ سب کا شکرگزار ہے۔
یاد رہے کہ معروف سلیبرٹی جوڑا گوہر خان اور زید دربار دسمبر 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا، تقریباً دو سال بعد دسمبر 2022 میں گوہر خان نے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

