تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے طے کر دیا احاطہ عدالت سے کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکتا، بابر اعوان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے طے کر دیا ہے کہ جب کوئی ملزم عدالت میں آئے تو احاطے سے گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عدالتوں سے اٹھانے کا باب آج بند ہو گیا، انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا میں الیکشن چاہتا ہوں گڑبڑ کیوں کراؤں گا، جوالیکشن نہیں چاہتے وہ گڑبڑ کرا رہے ہیں۔
بابر اعوان نے مزید بتایا کہ عمران خان نے کہا وکلا کے سوا کسی سے ملنے نہیں دیا گیا، گہرے سائے میں رکھا گیا، ان تک کوئی خبر نہیں پہنچنے دی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv