تازہ تر ین

پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں فلیگ مارچ کیا۔
فلیگ مارچ کے دوران پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فلیگ مارچ اسلام آباد، کانسٹیٹیوشنل ایوینیو اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کیا جا رہا ہے، فلیگ مارچ کا مقصد شہر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv