لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ القادر ٹرسٹ ایک مقدس نام ہے، القادر ٹرسٹ کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے بنائی گئی تھی۔
اپنے ایک بیان میں رہنما ن لیگ طلال چودھری نے کہا کہ ریاست مدینہ کے نام پر سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، القادر ٹرسٹ کے نام پر آپ اپنی چوری چھپانا چاہتے ہیں، جب آپ سے جواب مانگا گیا تو آپ نے پورے پاکستان کو آگ لگا دی۔
انہوں نے کہا کہ قانون آپ پر ہاتھ ڈالے گا، آپ کے ساتھی عدالتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں، جلاؤ گھیراؤ کے ثبوت پوری دنیا نے دیکھ لیے ہیں، یہ سیاسی جماعت نہیں، اس پر اگر پابندی نہ لگی تو پھر یہ آگے کیا کریں گے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قانون کے مطابق ڈیل کرنا ہوگا، اس طرح کی جماعت کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

