Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، اسلامی جہاد کے 3 کمانڈرز سمیت 10 افراد شہید

By adminمئی 9, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے جانے والے فضائی حملوں میں اسلامی جہاد تحریک کے 3 کمانڈرز سمیت کم از کم 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کی پٹی میں 10 افراد شہید اور غیر مصدقہ تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملوں کے نتیجے میں کئی عمارتیں اور گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں رہائشی اپارٹمنٹس اور اسلامی جہاد کے سنیئر کمانڈرز کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور شہدا میں تنظیم کے کمانڈر غنم اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ آج صبح سویرے غزہ شہر میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت کی اوپری منزل اور جنوبی شہر رفح میں ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے بعد پورا غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا اور متعدد افراد ان دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہو چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف فلسطینی اکاؤنٹس کی جانب سے شیئر کی جانے والی اطلاعات کے مطابق حالیہ حملوں کے دوران 3 بچوں سمیت ایک پورا خاندان بھی شہید ہو گیا ہے جس کے سربراہ کی شناخت طارق عزیز الدین کے نام سے ہوئی ہے۔
غزہ کی پٹی کے جنوبی محصور شہر رفح پر اسرائیلی جارحیت کے دوران 5 سالہ بچی بھی شہید ہوئی جس کی شناخت حجر البحیتی کے نام سے ہوئی ہے۔
فلسطینی گروپ حماس کے ترجمان نے الاقصیٰ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی پر جارحیت کی پوری ذمہ داری اسرائیلی فوج پر عائد ہوتی ہے، مزاحمت ہمارے لوگوں اور ہمارے مقدس مقامات کا دفاع جاری رکھے گی۔
دوسری جانب ہوائی حملوں کے جواب میں فلسطین کی جانب سے راکٹ داغے جانے کی توقع میں اسرائیل کی فوج نے غزہ کے 40 کلومیٹر (25 میل) کے اندر کمیونٹیز کے اسرائیلی باشندوں کو نامزد بم پناہ گاہوں کے قریب رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
علاوہ ازیں آئی ڈی ایف کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کئے گئے ایک پیغام میں کہا گیا کہ ہم نے ابھی اسلامی جہاد تنظیم کے سینئر آپریشنل آفیسر خلیل باہٹینی کو نشانہ بنایا ہے جو اسرائیلی شہریوں کی سلامتی کے لیے ایک خطرہ تھے۔
آئی ڈی ایف کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے ساتھ خلیل باہٹینی کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.