تازہ تر ین

تحریک انصاف نے پنجاب میں ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے پنجاب میں ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف 5 بڑے شہروں میں بدھ سے اتوار تک جلسے کرے گی، پہلا جلسہ بدھ کے روز مریدکے میں ہو گا، دوسرا جلسہ جمعرات کو گکھڑ منڈی کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق تیسرا جلسہ لالہ موسیٰ، چوتھا گوجر خان اور پانچواں جلسہ اٹک میں ہو گا، تمام جلسوں سے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv