تازہ تر ین

نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ میں بلائیں گے: خواجہ آصف

لندن: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بحران کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv