تازہ تر ین

عمران خان سیاسی مقاصد کیلئے حساس ادارے کو نشانہ بنا رہے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کو سیاسی مقاصد کیلئے دھمکا اور نشانہ بنا رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اقدام انتہائی قابل مذمت ہے، جنرل فیصل نصیر پر بغیر ثبوت کے الزامات لگانے کی اجازت ہے نہ ہی ایسے عمل کو برداشت کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv