تازہ تر ین

آخری ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے آخری ون ڈے میچ میں کیویز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیتا اور بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کی جانب سے شان مسعود، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، وسیم جونیئر اور حارث رؤف ٹیم کا حصہ ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv